ہوشیار خبردار:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اپریل فول کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
سکھر کی عدالت میں قصور کی نوجوان خاتون کو سکھر کے نوجوان سے محبت ہوگئی۔ محمد ارشد ملک کی بیٹی صبا بتول کی شادی سکھر کی عدالت میں فیاض علی ولد جاوید احمد کھوکھر سے ہوئی