حیدرآباد: گلستان سجاد میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی

 

حیدرآباد کے تھانہ بھٹائی ننگر کے علاقے گلستان سجاد میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ اس حوالے سے تھانہ بھٹائی ننگر کے ایس ایچ او کے مطابق عبدالغنی عباسی کو ذاتی دشمنی کی بنا پر گولی ٹانگ میں مار کر زخمی کیا گیا۔ زخمی ہونے والے ڈسمس شدہ بڑے منشی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments