سکھر کی عدالت میں قصور کی نوجوان خاتون کو سکھر کے نوجوان سے محبت ہوگئی۔ محمد ارشد ملک کی بیٹی صبا بتول کی شادی سکھر کی عدالت میں فیاض علی ولد جاوید احمد کھوکھر سے ہوئی

سکھر کی عدالت میں قصور کی نوجوان خاتون کو سکھر کے نوجوان سے محبت ہوگئی۔ محمد ارشد ملک کی بیٹی صبا بتول کی شادی سکھر کی عدالت میں فیاض علی ولد جاوید احمد کھوکھر سے ہوئی
،ایک سال قبل فیس بک کے ذریعے ہماری دوستی ہوئی، جس کے بعد ہم ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے۔شادی کرنے والے جوڑے نے بتایا لڑکی کے والد محمد ارشد، ماموں اور خالہ کی جانب سے جان سے مارنے کا خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ صبا کے والدین جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی

Post a Comment

0 Comments